Madrasa

غنی انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنیکل اینڈ اسلامک ایجوکیشن

Contact: 03268364237

Lahore, Punjab

About

الحمدللہ! شعبۂ حفظ کی توسیع کے پیشِ نظر ادارے کو ایک قابل، تجربہ کار، مجود اور شادی شدہ_(لازمی)* قاری صاحب کی ضرورت ہے، جو طلبہ کی بہترین تعلیمی و اخلاقی تربیت کا جذبہ رکھتے ہوں۔ 🟢 شرائط و سہولیات ✅ ابتدائی مدت: 3 ماہ آزمائشی ✅ ماہانہ تنخواہ: 35,000 روپے، دوپہر کا کھانا اور سنگل رہائش۔ ✅ کارکردگی کی بنیاد پر آزمائشی مدت کے بعد تنخواہ میں مناسب اضافہ کیا جائے گا۔ 🟢━━━━━━━━━━🟢 📞 دلچسپی رکھنے والے حضرات اپنی سی وی وائٹسیپ کریں۔

Contact

← Browse all jobs