QariFull-Time
Qari
- Salary
- PKR 30,000 – PKR 35,000
- Experience
- Fresh
- Location
- Lahore, Punjab, Lahore Cantonment
- Employment Type
- Full-Time
- Posted
- 17 July 2026
Description
الحمدللہ! شعبۂ حفظ کی توسیع کے پیشِ نظر ادارے کو ایک قابل، تجربہ کار، مجود اور شادی شدہ_(لازمی)* قاری صاحب کی ضرورت ہے، جو طلبہ کی بہترین تعلیمی و اخلاقی تربیت کا جذبہ رکھتے ہوں۔
🟢 شرائط و سہولیات
✅ ابتدائی مدت: 3 ماہ آزمائشی
✅ ماہانہ تنخواہ: 35,000 روپے، دوپہر کا کھانا اور سنگل رہائش۔
✅ کارکردگی کی بنیاد پر آزمائشی مدت کے بعد تنخواہ میں مناسب اضافہ کیا جائے گا۔
🟢━━━━━━━━━━🟢
📞 دلچسپی رکھنے والے حضرات اپنی سی وی وائٹسیپ کریں۔
Required Languages
Urdu